Tafseer Sura al-Fatiha


Price:
Sale priceRs.4,250.00

Description

Tafseer Sura al-Fatiha

- عربی زبان میں 700 صفحات پر مشتمل یہ قابلِ قدر علمی کاوش سورۃ الفاتحہ کی منفرد تفسیر ہے۔
- سورۃ الفاتحہ کے معارف و لطائف کو اُجاگر کرنے والا ایک عظیم علمی شاہکار ہے۔
- یہ تفسیر لغوی و فنی مباحث کے ساتھ ساتھ اعتقادی، فقہی، عرفانی، اَخلاقی اور عصری تمام پہلوؤں کو محیط ہے۔ 
- یہ تفسیر اپنی روانی، برجستگی اور حسنِ نظم کے اِعتبار سے شَذرات الذہب، فُتُوح الغیب اور مفتاحُ العلوم بن گئی ہے جو قاری کے عقل و خرد کو روشن اور قلب و روح کو نورِ معرفت عطا کرتی ہے۔

You may also like

Recently viewed