’سیدنا صدیق اَکبر رضی اللہ عنہ کا مقامِ قربت و معیت‘‘ : اِس کتاب میں سورۃ التوبۃ کی آیت نمبر 40۔ ثَانِيَ اثْنَيْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ. کی روشنی میں یارِ غار سیدنا صدیق اَکبر رضی اللہ عنہ کا مقامِ قرب و ولایت اُجاگر کیا گیا ہے اور اِس آیت کے نہایت نادِر تفسیری نکات بیان کیے گئے ہیں۔