Hasnayn Karimayn (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib

No reviews

Price:
Sale priceRs.260.00

Description

نوجوانانِ جنت کے سردار حسنین کریمین کے فضائل ومناقب پر مشتمل چالیس فصلوں میں 135 احادیث مبارکہ کا مجموعہ جس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان شہزادگان اہل بیت سے کس قدر محبت فرماتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے محبت کو اپنی محبت اور ان سے عداوت کو اپنی عداوت قرار دیا۔ دونوں شہزادے ہم شکل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور وارثان اوصاف مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔

You may also like

Recently viewed