Cryptocurrency (Ilmi aur Shari'i Muhakama)

No reviews

Price:
Sale priceRs.550.00

Description

🔰 کرپٹو کرنسی (علمی اور شرعی محاکمہ)
🔹 کرنسی کی تاریخ کیا ہے اوراِس کا اِطلاق کس شے پر ہوتا ہے؟
🔹 عہدِ نبوی اور عہدِ خلفاے راشدین میں کون سی کرنسی استعمال ہوتی تھی؟
🔹 اِسلامی اَدوار میں کرنسی کا اِرتقاء كیسے ہوا؟
🔹 ڈیجیٹل کرنسی کی کیا قانونی حیثیت ہے؟
🔹 ڈیجیٹل کرنسی کی کتنی اقسام ہیں؟
🔹 ڈیجیٹل کرنسی کے داخلی و خارجی معیارات کیا ہیں؟
🔹 کیا ڈیجیٹل کرنسی پرائیویٹ طور پر جاری کی جاسکتی ہے؟
🔹 بلاک چین سے کیا مراد ہے اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟
🔹 ڈیجیٹل کرنسی کی مختلف اَقسام کے بارے میں شریعت کی کیا رائے ہے؟
🔹 فقہ اِسلامی میں کرپٹو کرنسی کی کیا حیثیت ہے؟
🔹 کیا کرپٹو کرنسی کی تمام اَقسام پر ایک ہی شرعی فتویٰ صادِر کیا جاسکتا ہے؟
یہ کتاب اِس طرح کے بہت سے اَہم سوالات کے جوابات پیش کرتی ہے۔

You may also like

Recently viewed