{"product_id":"zikr-e-shahadat-e-imam-husayn-a-s-ahadith-nabawi-ki-roshni-main","title":"Zikr-e-Shahadat-e-Imam Husayn A.S: Ahadith Nabawi ki Roshni main","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eذِکْرُ مَشْهَدِ الْحُسَیْن علیه السلام مِنْ أَحَادِیْثِ جَدِّ الْحُسَیْن صلی الله علیه وآله وسلم کے عنوان سے اس منفرد کاوش میں سید الشہداء سیدنا امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کا تذکرہ کرتے ہوئے اس درد ناک موضوع سے متعلق احادیث مبارکہ اور آثار کو ائمہ و محدثین کی تعلیقات و تصریحات اور واقعاتی ترتیب کے ساتھ منظم کیا گیا ہے۔ اس پر مستزاد سبطِ رسول علیہ السلام کی شہادت کا پس منظر اور ان کی اوائل عمری ہی میں شہادت کی پیشین گوئیاں بھی درج کی گئی ہیں۔ بعد ازاں جگرگوشۂ بتول علیہا السلام کی مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ اور مکہ مکرمہ سے کوفہ کے سفر کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اس کے بعد لشکرِ حسینی کا نہرِ فرات کے کنارے پڑاؤ اور کرب و بلا کی تپتی ریت پر تین دن کی پیاس اور بھوک سے نڈھال 72 مردانِ حق کا تاریخِ انسانیت میں عظیم اور بے مثل ایثار و قربانی کا بیان ہے۔ آخر میں شہادتِ امام حسین علیہ السلام کے بعد رونما ہونے والے واقعات کو ترتیب کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے۔ اس تاریخی کتاب میں موضوع سے متعلقہ 122 روایات درج کی گئی ہیں، جب کہ ائمہ و محدثین کی تصریحات و توضیحات اس کے علاوہ ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ کے دوران اَہلِ دل کو حدتِ جذبات بھی نصیب ہوگی اور اشکوں کی برسات گناہوں کی سیاہی دھونے کا سبب بنے گی۔ اِن شاء اللہ عزوجل۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب کو درج ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے:\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔹 سیدنا امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا پس منظر\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔹 امام حسین علیہ السلام کے بچپن میں ہی آپ کی شہادت کی پیشین گوئیاں\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔹 امام حسین علیہ السلام کی کربلا کی طرف روانگی\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔹 امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا سانحہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔹 آپ علیہ السلام کی شہادت کے بعد پیش آنے والے واقعات\u003c\/p\u003e","brand":"Sabri General Traders","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43996569436271,"sku":"BBC-0025","price":560.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/5156\/2607\/files\/Zikr-e-Shahadat-e-ImamHusaynA.SAhadithNabawikiRoshnimain-1.jpg?v=1766199823","url":"https:\/\/www.sabrigeneraltraders.com\/products\/zikr-e-shahadat-e-imam-husayn-a-s-ahadith-nabawi-ki-roshni-main","provider":"Sabri General Traders","version":"1.0","type":"link"}