{"product_id":"asrar-e-quran-rushd-o-hidayat-ka-uluhi-nisab","title":"Asrar e Quran (Rushd o Hidayat ka Uluhi Nisab)","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eقرآنِ مجید تاجدارِ کائنات حضرت محمد ﷺ کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ تمام سائنسی و تکنیکی، سیاسی و معاشی، سماجی اور بین الاقوامی علوم اجمالی طور پر قرآن میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے اوامر و نواہی پر عمل سے دنیا اور عقبیٰ سنور جاتے ہیں اور اس کی تلاوت قلب و رُوح کو جلا بخشتی ہے۔ ہر دور میں اَہل علم نے اس بحرِ بیکراں میں غواصی کرکے گوہرِ تابدار حاصل کیے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eیہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ حقائق و معارفِ قرآنی سے آگاہی بھی قرآن کے مطالعہ سے ہی ممکن ہے۔ جو شخص قرآن سے جتنی دوستی کرتا ہے، اس سے جتنی محبت کرتا ہے اور جس قدر مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے، قرآن اُسی قدر اُس پر اُلوہی اَسرار منکشف کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eرُشد و ہدایت کے انہیں اَسرار کو امت تک پہنچانے کی سعادت اللہ تعالیٰ نے صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو نصیب فرمائی ہے۔ آپ نے اس اہم موضوع پر اُمت مسلمہ کو رہنمائی فراہم کرنے کا فریضہ ادا کیا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Sabri General Traders","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44036205871215,"sku":"BZA-0001","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/5156\/2607\/files\/AsrareQuran_RushdoHidayatkaUluhiNisab_-1.jpg?v=1767445522","url":"https:\/\/www.sabrigeneraltraders.com\/products\/asrar-e-quran-rushd-o-hidayat-ka-uluhi-nisab","provider":"Sabri General Traders","version":"1.0","type":"link"}