{"product_id":"al-jihad-ul-akbar","title":"Al-Jihad-ul-Akbar","description":"\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ کتاب جہاد بالنفس یعنی جہاد اکبر کے موضوع پر ہے۔ اس تصنیف لطیف میں انہوں نے اس امر کو واضح کیا ہے کہ جہاد محض جنگ کا نام نہیں بلکہ اسلام نے تصور جہاد کو بڑی وسعت عطا کی ہے۔ انفرادی سطح سے لے کر اجتماعی اور قومی سطح سے لے کر بین الاقوامی سطح تک امن و سلامتی، ترویج و اقامت حق اور رضا الہی کے حصول کے لیے مومن کا اپنی تمام تر جانی ، مالی، جسمانی، لسانی اور ذہنی و تخلیقی صلاحیتیں صرف کر دینا جہاد ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب کے پہلے باب میں جہاد کے لغوی و شرعی مفاہیم کو بالتفصیل بیان کرنے کے بعد دوسرے باب میں جہاد اکبر کی مختلف اقسام آئمہ و سلف صالحین کی کتاب سے بیان کی گئی ہیں۔ تیسرے سے نویں باب تک جہاد اکبر کی مختلف اقسام و جزئیات کو آیات بینات، آحادیث مبارکہ اور آئمہ و محدثین کے اقوال و آراء کی \u003c\/div\u003e\n\u003cdiv style=\"text-align: right;\"\u003eروشنی میں بیان کیا گیا ہے۔\u003c\/div\u003e","brand":"Sabri General Traders","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43996573106287,"sku":"BK-0027","price":140.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0568\/5156\/2607\/files\/al-Jihad-ul-Akbar-1.jpg?v=1766201258","url":"https:\/\/www.sabrigeneraltraders.com\/products\/al-jihad-ul-akbar","provider":"Sabri General Traders","version":"1.0","type":"link"}